Aaj TV - Pakistan

فیصل کریم کنڈی کی پیپلزپارٹی کے وفاقی کابینہ کا حصہ بننے کی خبروں کی تردید
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پیپلزپارٹی کے وفاقی کابینہ کا حصہ بننے کی خبروں کی تردید کی ہے۔

پشاور میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پیپلزپارٹی میں کوئی بھی فیصلہ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے فورم پر کیا جاتا ہے۔

گورنر خیبر پختونخوا نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف جان بوجھ کر فوج کو سیاست میں دھکیل رہی ہے۔ ’ایک طرف یہ کہتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ سیاست میں مداخلت کررہی ہے جبکہ دوسری طرف کہا جاتا ہے کہ ہم بات صرف آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے کریں گے‘۔

فیصل کریم کنڈی نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا یا کابینہ ارکان کی جانب سے حلف برداری کی تقریب میں شرکت نہ کرنے پر مجھے کوئی تکلیف نہیں۔ میں مسائل کے حل کے لیے وزیراعلیٰ ہاؤس سمیت کہیں بھی جا سکتا ہوں۔

وزیراعظم کی پیپلز پارٹی کو ایک بار پھر حکومت میں آنے کی دعوت

انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کو بالآخر سیاسی جماعتوں سے ہی بات کرنا پڑتی ہے، ہم مولانا فضل الرحمان سمیت تمام سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کریں گے۔

فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ جن سیاسی جماعتوں کو انتخابات کے حوالے سے تحفظات ہیں، وہ تحفظات کے ازالے کے لیے متعلقہ فورم سے رجوع کرسکتے ہیں۔

گورنر خیبرپختونخوا نے کہا کہ سراج الحق اور آفتاب شیر پاؤ سمیت مختلف سیاسی شخصیات سے رابطہ کرکے انہیں اعتماد میں لیا ہے، جو مسائل وفاق سے جڑے ہیں انہیں افہام و تفہیم سے حل کیا جائے گا۔

اس سے قبل یہ اطلاعات سامنے آئی تھیں کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی بڑی اتحادی جماعت نے 2 صوبوں میں اپنے گورنروں کی تقرری کے بعد وفاقی حکومت میں بھی شامل ہونے کا اصولی فیصلہ کی ہے۔

یہ بھی اطلاعات تھیں کہ پیپلز پارٹی کو 8 وزارتیں ملنے کا امکان ہے تاہم وزارتوں کے انتخاب اور تعداد کے حوالے سے حتمی فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے تاہم اب فیصل کریم کنڈی نے پیپلز پارٹی کے وفاقی کابینہ کا حصہ بننے کی خبروں کی تردید کی ہے۔