Aaj TV - Business & Economy

پی آئی اے کی نجکاری، سکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن سے ری اسٹرکچرنگ اسکیم منظور
قومی ایئر لائنز کی نجکاری کے معاملے پر اہم پیشرف سامنے آگئی۔ سکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے پی آئی اے کی ری اسٹرکچرنگ کی اسکیم منظور کرلی۔

نجکاری کمیشن کے مطابق پی آئی اے کی نجکاری کی اسکیم آف ارینجمنٹ 3 مئی کو منظور ہوئی، اس سے متعلق اسٹاک مارکیٹ کو آگاہ کردیا گیا ہے۔

کمیشن نے مزید بتایا کہ اسکیم آف ارینجمنٹ میں تمام اثاثے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کو منتقل کردیے گئے، نجکاری میں اہم قانونی پیشرفت سے وزارت خزانہ اور نجکاری کو بھی آگاہ کردیا گیا.

اعلامیہ میں نجکاری کمیشن کا کہنا ہے کہ اسکیم آف ارینجمنٹ کیلئے وزارت خزانہ اور ایوی ایشن کی مشاورت اور معاونت حاصل کی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج، سینٹرل ڈیپازٹری اور نیشنل کلیئرنگ کمپنی کو بھی باضابطہ مطلع کیا گیا۔ جس کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں ہولڈنگ کمپنی کے رولز اور ریگولیشن باآسانی ہوسکیں گے۔