Aaj TV - Pakistan

شرجیل میمن کی نگراں حکومت پر کڑی تنقید: ’انہیں عوام کا احساس نہیں کیا تھا‘
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے نگراں حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نگراں حکومت کو عوام کا احساس نہیں تھا جبکہ ترقیاتی کام بھی نہیں ہوئے۔

کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیرجیل میمن نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو آئینی طریقے سے ہٹایا گیا، اپنی خواہشات پر آئین کی خلاف ورزی نہیں کرسکتے، جس ادارے کے خلاف پروپیگنڈا کیا، اب اسی سے مذاکرات کرنا چاہتے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے نو مئی کا اندوہناک واقعہ کرایا، یہ وہی ہیں جنہوں نے جناح ہاؤس میں آگ لگائی، شہداء کے مجسموں کی بے حرمتی کرنے والے اپنے گناہ معاف کرانا چاہتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ سنی اتحاد کونسل نے کوئی فہرست جمع نہیں کروائی، ملک آئین پاکستان پر ہی چلتا ہے، کسی کی خواہشات پر ملک نہیں چل سکتا۔