Aaj TV - Pakistan

پنجاب میں گندم درآمد سے کوئی تعلق نہیں ہے، وفاقی وزیر داخلہ
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہاہے کہ پنجاب میں گندم درآمد سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدتی ہے، لوگوں کی خواہش ہے کہ مجھ پرکوئی بات آجائے۔

انہوں نے کہا کہ اگر10 سال بعد بھی رشوت کا کوئی الزام ثابت ہوتو جواب دینے کے لیے تیار ہوں، گندم کے حوالے سے میری ذاتی رائے میں کوئی غلط کام نہیں کیا۔

محسن نقوی نے کہا کہ سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکٹر نے کسی صوبائی حکومت کو کوڈ نہیں کیا، میں جن نہیں ہوں ایک پھونک سے تمام معاملے ٹھیک ہو جائیں۔