Aaj TV - Pakistan

بد نیتی پر مبنی مہم، توہین عدالت کی کارروائی کیلئے چیف جسٹس کو ایک اور خط
سوشل میڈیا پر بد نیتی پر مبنی مہم پر توہین عدالت کارروائی کیلئے ایک اور خط سامنے آگیا۔ جسٹس بابرستار کے بعد جسٹس محسن اختر کیانی نے بھی چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو توہین عدالت کارروائی کا خط لکھ دیا، جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ بدنیتی پر مبنی مہم پر توہین عدالت کی کاروائی شروع کی جائے۔

ذرائع کے مطابق جسٹس محسن اختر کیانی نے اپنے خط میں کہا ہے کہ بدنیتی پر مبنی مہم پر توہین عدالت کی کارروائی شروع کی جائے۔ جسٹس بابر ستار کے خط پر ہائیکورٹ پہلے ہی توہین عدالت شروع کرنے کا فیصلہ کرچکی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے  جسٹس بابر ستار کے خط پر ڈائری نمبر لگا کر بینچ تشکیل دیکر کیس کو سماعت کے لیے مقرر کیا جائے گا۔

اس سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس بابر ستار کیخلاف سوشل میڈیا مہم پر اعلامیہ بھی جاری کیا تھا اوران  پر لگائے الزامات کی تردید کی گئی تھی۔