Aaj TV - Pakistan

شکارپور میں ’چوری‘ کا معاملہ: قبائلی گروہوں میں فائرنگ سے 3 افراد قتل
شکارپور کے تھانہ گڑھی یاسین کی حدود ناکہ ڈکھن پر چوری کے معاملے پر فائرنگ سے 3 افراد قتل کر دیے گئے ہیں، جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سندھ کے شہر میں پیش آنے والے واقعے پر پولیس کو فوری اطلاع دی گئی، جس پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔

پولیس کی جانب سے لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

زخمی شخص کو تشویشناک حالت میں لاڑکانہ اسپتال منتقل کیا گیا، دوسری جانب جاں بحق افراد کی شناخت آصف علی معرفانی، محمد علی، سعید احمد کے نام سے ہوئی ہے۔

واقعہ مہر معرفانی قبائلی کے دو گروپوں میں چوری کے معاملے پر شروع ہوا تھا جس میں اب تک گیارہ افراد  قتل ہوچکے ہیں متعدد زخمی ہوچکےہیں۔