Aaj TV - Pakistan

چیئرمین پی اے سی کیلئے شیخ وقاص کے نام کی توثیق، عمران خان کا شیر افضل سے ملنے سے انکار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے چیئرمین پبلک اکاؤٹس کمیٹی (پی اے سی) کے لیے شیخ وقاص کے نام کی توثیق کردی۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے لیے سابق وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں سے مشاورت مکمل کرلی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے چیئرمین پی اے سی کے لیے شیخ وقاص کے نام کی توثیق کی، پی ٹی آئی اسپیکر آفس کو نامزدگی سے متعلق باقاعدہ آگاہ کرے گی۔

گزشتہ روز شیر افضل مروت نے چیئرمین پی اے سی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ بانی پی ٹی آئی نے پی اے سی کےفیصلے کو سیاسی کمیٹی میں ریفرنہیں کیا، بانی پی ٹی آئی نے نہ ہی اب تک اپنا فیصلہ تبدیل کیا ہے۔

عمران خان نے سعودی عرب سے متعلق بیان پر میری سرزنش کی، شیر افضل مروت

شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ کل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروں گا اور اس فراڈ سے آگاہ کروں گا، نہ کمیٹی اجلاس کےبارےمیں آگاہ کیاگیانہ ہی ایجنڈے میں ایسی کوئی چیز تھی۔

عمران خان نے شیر افضل مروت سے ملنے سے انکار کردیا

اس سے قبل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے شیر افضل مروت سے ملنے سے انکار کردیا تاہم پی ٹی آئی رہنما نے اس کی تردید کردی۔

ذرائع کے مطابق  شیر افضل مروت اڈیالہ جیل کے اندر کانفرنس روم کے ساتھ والے روم میں پہنچے تھے، سابق وزیراعظم عمران خان کو لسٹ دی گئی، جنہوں نے شیر افضل مروت سے ملاقات سے انکار کیا۔

جیل ذرائع کے مطابق شیر افضل مروت کو ملاقات کے لیے باقاعدہ اندر جانے کی اجازت دی تھی لیکن بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت سے ملاقات اور کوئی بھی بات کرنے سے انکار کیا۔

ذرائع نے بتایا کہ شیر افضل مروت بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بغیر ہی واپس چلے گئے۔

اس حوالے سے شیر افضل مروت نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا مجھ سے ملاقات سے انکار کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔

عمران خان کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر اظہارِ اطمینان، شعیب شاہین کی تلخ کلامی

انہوں نے مزید کہا کہ  آج معمول کے مطابق 6 رہنماؤں کی ملاقات تھی میرا نام شامل نہیں تھا، میری عمران خان سے کل ملاقات طے ہوئی ہے، کل میں جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروں گا۔