Aaj TV - Pakistan

لاہور کی عدالت میں جعلی وکیل اصلی قانون دانوں کے ہتھے چڑھ گیا
لاہور کی سیشن عدالت میں جعلی وکیل اصلی وکلا کے ہتھےچڑھ گیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ اسلام پورہ منتقل کردیا۔

مبینہ جعلی وکیل جنید ستار بٹ ایڈیشنل سیشن جج محمد مشتاق کی عدالت پیش ہوا تھا۔ جعلی وکیل جس مقدمے کے لیے پیش ہوا تھا وہ بھی دھوکا دہی کا تھا۔

سماعت شروع ہوتے ہی یہ حقیقت کھل کر سامنے آگئی کہ جنید ستار بٹ جعلی وکیل ہے۔ اس حقیقت کا علم ہونے پر وکلا نے اُسے گھیر لیا۔ اس موقع پر پولیس نے اُسے حراست میں لے کر تھانہ اسلام پورہ منتقل کردیا۔

پولیس نے جنید ستار بٹ سے پوچھ گچھ شروع کردی ہے۔ وکلا برادری نے مطالبہ کیا ہے کہ اس معاملے کی شفاف چھان بین کی جائے۔