Aaj TV - Pakistan

قوم اور پاکستان 9 مئی کے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ 9 مئی کو ایک سال گزر گیا لیکن قوم اور پاکستان اپنے مجرموں کو بھولے ہیں نہ بھولیں گے، 9 مئی 2 سوچوں کو الگ الگ کردینے والا دِن ہے، ایک سوچ ریاست پر سیاست قربان کرنے والی، دوسری سوچ سیاست کے لئے ریاست پر حملہ کرنے والی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر 9 مئی کے حوالے سے جاری اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 9 مئی محض تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن نہیں، 9 مئی کا دن ریاست پر سیاست قربان کرنے اور سیاست کے لیے ریاست پر حملہ کردینے والی دو سوچوں کو الگ الگ کر دینے والا دن ہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ ایک طرف وطن پر لہو نچھاور کرنے والے قوم کے عظیم بیٹے، ان کے عظیم اہل خانہ، محب وطن عوام ہیں، دوسری طرف نفرت کی آگ میں سلگتے وہ کردار ہیں جن کے دل میں ریاستی مفادات کا کوئی درد نہیں۔

9 مئی کے پرتشدد واقعات سے ملک دشمنوں کے مفادات پورے ہوئے ہیں، صدرِ پاکستان

پنجاب اسمبلی میں سانحہ 9 مئی کے حوالے سے قرار داد جمع

شہبازشریف نے کہا کہ ان کی آنکھ میں قومی یادگاروں، ریاستی اداروں، آئین، قانون کے لیے کوئی عزت وشرافت نہیں، ایک سال گزر گیا لیکن قوم اور پاکستان اپنے مجرموں کو نہ بھولے ہیں نہ بھولیں گے۔

9 مئی کے مقدمات منطقی انجام تک کیوں نہیں پہنچے؟ عطا تارڑ کا عدلیہ سے سوال

ان کا مزید کہنا تھا کہ وعدہ ہے ارض پاک، عظیم شہداء، اُن کے ورثا سے ، 9 مئی پھر کبھی نہیں،
ہمیں آگے بڑھنا ہے اور ترقی کی منازل طے کرنی ہیں، ہمیں اپنی آنے والی نسلوں کو ایک روشن مستقبل دینا ہے۔