Aaj TV - Pakistan

حج آپریشن کا آغاز، کراچی سے دو، لاہور سے ایک پرواز روانہ
پاکستان میں حج آپریشن کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ کراچی سے رات گئے دو پروازیں 330 عازمین حج کو لے مدینہ منورہ روانہ ہوئیں۔

روٹ ٹو مکہ کے تحت کراچی سے 16281 عازمین حج جائیں گے۔
سرکاری اسکیم کے تحت حج آپریشن 9 جون تک جاری رہے گا۔

لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے بھی پہلی حج پرواز آج صبح روانہ ہونی تھی تاہم امیگریشن کاؤنٹر کی سیلنگ میں آگ لگنے کے باعث اس پرواز کی روانگی میں تاخیر ہوئی۔

بعد ازاں لاہور سے بھی حج پروازوں کا آغاز ہوگیا۔ پہلی حج پرواز پی کے 717 کے ذریعے 329 عازمین حج مدینہ منورہ روانہ ہوئے۔ عازمین حج کو روانہ کرنے کے پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ پی آئی اے کے چیف پروجیکٹس آفیسر خرم مشتاق نے عازمین حج سے استدعا کی کہ پاکستان اور پی آئی اے کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔