Aaj TV - Pakistan

شبلی فراز سے امریکی سفارتخانے کے اہم عہدیدار کی ملاقات، پاک امریکا تعلقات کو بڑھانے پر اتفاق
سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر شبلی فراز سے امریکی سفارتخانے کے ڈپٹی پولیٹکل کونسلر کرسٹوفر جے براؤن نے ملاقات کی۔

ملاقات پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوئی جس میں پاکستان امریکا تعلقات ، دوطرفہ تعاون ، آئی ایم ایف پروگرام سمیت پاکستان کی معاشی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں پاک امریکا تعلقات اور رابطوں کو بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔

سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ پاکستان کا معاشی اور  سیاسی استحکام آپس میں جڑے ہوئے ہیں، ہم پرامن سیاست یقین رکھتے ہیں، ملکی صورتحال کے پیش نظر ڈائیلاگ بہت ضروری ہے۔

عمران خان نے پارٹی قیادت کو اسٹیبلمشنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دیدی

سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نے مزیعد کہا کہ تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مذاکرات ہی واحد حل ہے، ہم قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتے ہیں، پی ٹی آئی بطور جماعت تشدد اور فساد کو رد کرتی ہے، پاکستان ایک عظیم ملک اور عوام غیور ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پائیدار ترقی کے لیے پالیسیوں کا تسلسل ضروری ہے، قانون سازی ایک سنجیدہ مسلہ ہے اور اس کے لئے ترجیحات کو واضح کرنا ہوگا، ملک کو درپیش مسائل کا حل سیاسی و معاشی استحکام ہے، صحت اور تعلیم کو ترجیح دینا ہو گی، مختلف شعبوں میں اصلاحات لانا ہوں گی۔