Aaj TV - Pakistan

آرمی چیف سے امریکی کمانڈر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی کا دورہ کیا۔

پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر سے کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور بالخصوص علاقائی سیکیورٹی اور تعاون پر بات چیت ہوئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق  ملاقات میں دونوں جانب سے مشترکہ تربیت کے نئے مواقع اور رابطوں کے فروغ پر بھی بات چیت کی گئی۔

امریکی کمانڈر جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی کامیابیوں کو سراہا اور خطے میں امن واستحکام کے لیے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی۔