Aaj TV - World

’اسٹریٹجک افواج ہمیشہ جنگی تیاریوں میں رہتی ہیں‘ روسی صدر کا مغرب کو انتباہ
روسی صدر  ولادی میر پیوٹن نے مغرب کو خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کو بھی سب سے بڑی ایٹمی طاقت کو دھمکانے کی اجازت نہیں دے سکتے۔

یوم فتح کی تقریب سے خطاب میں صدر پیوٹن نے کہا کہ مغرب یاد رکھے دوسری جنگ عظیم میں روس نے نازی جرمنی کو شکست دی تھی۔

انھوں نے مزید کہا کہ ہماری اسٹریٹجک افواج ہمیشہ جنگی تیاریوں میں رہتی ہیں، مغرب بین الاقوامی تنازع کا خطرہ مول لے رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ روس عالمی تصادم کو روکنے کے لیے ہرممکن کوشش کرے گا۔

ماسکو میں یوم فتح کی تقریبات کے اختتام پر آتش بازی کا شاندار مظاہرہ بھی کیا گیا۔