Aaj TV - Pakistan

دو مختلف بیل آؤٹ پیکیج پر بات چیت کیلئے آئی ایم ایف کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی
آئندہ طویل مدتی قرض پروگرام کے لیے عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف) کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔

خیال رہے کہ آئی ایم ایف پہلے پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ کرچکا ہے جس میں پینشن پر ٹیکس لگانے اور استثنا ختم کرنا شامل ہے۔ علاوہ ازیں تنخواہ دار اور کاروباری طبقے سے مجموعی قومی پیداوار کا نصف فیصد یعنی 600 ارب روپے مزید ٹیکس وصول کرے۔

آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان آج سے مذاکرات کا آغاز ہوگا اور یہ مذاکرات آئی ایم ایف کی معاون ٹیم کررہی ہے جبکہ دو مختلف بیل آؤٹ پیکیج پر بات چیت ہوگی۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے سربراہی مشن 16 مئی کی رات پاکستان پہنچنے کا امکان ہے جبکہ مذاکرات کے لیے آئی ایم ایف مشن کے کچھ ممبران پاکستان پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف وفدقرض کےسلسلےمیں پاکستان کی معاشی ٹیم سےبات چیت کرے گا، معاون ٹیم مختلف محکموں سے ڈیٹا حاصل کرے گی اور وزارتِ خزانہ کےحکام سے مل کر بجٹ پر بھی کام کریں گے۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا مشن 10 روز سے زائد پاکستان میں قیام کرے گا۔