Aaj TV - Pakistan

عارف علوی نے پارٹی چیئرمین نامزدگی سے متعلق وضاحت کردی
سابق صدر عارف علوی نے تحریک  انصاف کی طرف سے انھیں چیئرمین نامزد کرنے کی افواہوں پر ٹویٹ کے ذریعے  وضاحت کی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ”ایکس“ پر اپنے ٹوئیٹ میں عارف علوی نے لکھا کہ غیر ضروری قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ عمران خان مجھے پارٹی کا چیئرمین مقرر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، میرے قائد کی طرف سے ایسی کوئی بات نہیں کی گئی ہے اور نہ ہی ان کے ساتھ میری ملاقات میں اس پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔

انھوں نے کہا کہ یہ قیاس آرائیاں ایک ایسی پارٹی میں الجھن پیدا کرتی ہیں جس کی قیادت کو غلط اور غیر منصفانہ طور پر قید کیا گیا ہے لیکن ہزاروں گرفتاریوں، جبر، بربریت اور تشدد کے باوجود پی ٹی آئی متحرک ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ چیئرمین بیرسٹر گوہر خان پارٹی کی قیادت بخوبی کر رہے ہیں اور پارلیمنٹ میں بھی موجود ہیں۔ میں اس غلط اور غیر اہم مسئلے کو واضح انکار کے ساتھ ختم کرنا چاہوں گا۔

سابق صدر نے کہا کہ میں پاکستان کے عوام کے لئے کام کرنا چاہتا ہوں کیونکہ چوری شدہ مینڈیٹ کے ساتھ  ایک جھوٹا، جذباتی اور غیر منطقی منظر نامہ ہم پر مسلط کیا گیا ہے۔ تفرقہ انگیز اور نفرت انگیز بیانیہ پھیلایا جا رہا ہے۔