Aaj TV - Technology

پاکستان کا ایک اور سیٹلائٹ لانچ کرنے کا فیصلہ
پاکستان نے آئی کیوب قمر کی کامیابی کے بعد  ایک اور سیٹلائٹ لانچ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

نیا سیٹلائٹ ایم ایم ون  30 مئی کو خلا میں چھوڑا جائے گا۔ جو جدید ترین مواصلاتی نظام کی تشکیل میں رہنمائی کرے گا۔

سیٹلائٹ ٹیلی کام سیکٹر کی بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ کو پورا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔فائیوجی اور انٹرنیٹ کی بہتر دستیابی کو سیٹلائٹ یقینی بنائے گا۔

سیٹلائٹ سپارکو اور نیشنل اسپیس ایجنسی کی جانب سے خلاء میں لانچ کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز سپارکو کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ سیٹلائٹ آئی کیوب قمر سے چاند کی پہلی تصویر موصول ہوگئی ہے۔