Aaj TV - Pakistan

تیز رفتار گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر شاپنگ مارٹ میں گھس گئی، 2 افراد زخمی
اسلام آباد میں تیز رفتار گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر شاپنگ مارٹ میں گھس گئی، حادثے میں 2 افراد زخمی ہوگئے جبکہ واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔

وفاقی دارالحکومت اسلام اباد کے سیکٹر جی 15 میں گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر مارٹ میں گھس گئی، جس کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے، حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔

واقع کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی، زخمی افراد کو طبعی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

دوسری جانب مارٹ کے شیشے دروازے ٹوٹ گئے اور  سامان بکھر گیا، واقعے میں ڈرائیور محفوط رہا جبکہ سیلزمین زخمی ہوگئے۔

ترنول پولیس نے واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔