Aaj TV - Pakistan

کم عمر لڑکی کی شادی کرنے پر نکاح خواں کیخلاف کارروائی کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے کم عمر لڑکی کی شادی کروانے والے نکاح خواں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا حکم دے دیا۔

لاہورہائیکورٹ کےجسٹس انوارالحق پنوں  نے حمیرا بی بی کی درخواست پر سماعت کی، کم عمربچی کو دارلامان میں سےلاکرعدالت میں پیش کیا گیا۔

درخواست گزارکا کہنا ہے کہ بچی کی عمر15سال ہےزبردستی شادی کروائی گئی، بچی کے اغواء کا مقدمہ تھانہ شاہدرہ میں درج ہے۔

جسٹس انوارالحق پنوں نے بچی سے سوال کیا،بیٹا آپ نےشادی اپنی مرضی سے کی ہے،جس پربچی نے جواب دیا کہ جی میں نے اپنی مرضی سے شادی کی ہے،

عدالت نے بچی سے استفسار کرتے ہوئےکہا آپکی عمر کتنی ہے،جس پر بچی نے جواب دیا کہ میری عمر 15 سے 16 سال ہے۔

جسٹس انوار الحق پنوں نے ریماکس دیتے ہوئے کہا نکاح خوان کیخلاف استغاثہ فائل کریں کیسے کم عمر بچی کی شادی کروا دی۔

بعد ازاں عدالت نے جوڈیشل مجسٹریٹ کو مقدمہ پر فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔