Aaj TV - Pakistan

آزاد کشمیر: جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا ہڑتال اور احتجاج ختم کرنے کا اعلان
جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے آزاد جموں و کشمیر میں ہڑتال اور احتجاج ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

اس حوالے سے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز حکومت نے مظاہرین کے تمام مطالبات مان لیے تھے۔

گزشتہ روز ہونے والے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے اجلاس کے بعد آج پہیہ جام ہڑتال ختم کرنے شام تک شٹر ڈاؤن ہڑتال ختم کا فیصلہ کیا گیا۔

کمیٹی کا کہنا تھا کہ ان کے 3 مطالبات پورے ہو چکے ہیں جن میں بجلی کی قیمت، گندم کی سبسڈی اور اشرافیہ کے لیے مراعات ختم کرنا شامل ہیں۔

جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے میرپور میں ایک پولیس اہلکار اور مظفر آباد میں 3 افراد کے قتل کی عدالتی تحقیقات کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

دوسری جانب آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی سمیت تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے بند ہیں۔

آزاد کشمیر بار کونسل کی کال پر وکلاء نے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کر رکھا ہے۔

آزاد کشمیر میں حکومتی پیکج ناکام: حالات ایک بار پھر کشیدہ، 3 افراد کے جاں بحق ہونے پر یوم سیاہ، شٹر ڈاؤن

ٹیلی فون اور انٹرنیٹ سروسز بند ہونے کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے جبکہ 8 مقام اور نکیال میں بازار اور سڑکیں سنسان ہیں۔

گزشتہ روز مختلف مقامات پر پرتشدد ہنگاموں اور جھڑپوں میں 3 افراد کے جاں بحق ہونے پر شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے، کمیٹی تینوں افراد کی موت پر آج ”یوم سوگ“ اور ”یوم سیاہ“ منا رہی ہے جبکہ جاں بحق افراد کی نمازِ جنازہ دن 2 بجے یونیورسٹی گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی۔

واضح رہے کہ بجلی کے بلوں اور مہنگائی کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے آزاد جموں و کشمیر میں پُر تشدد احتجاج کیا گیا۔

پُر تشدد احتجاج پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز اعلیٰ سطح کا اہم اجلاس طلب کیا تھا جس میں صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود، وزیرِ اعظم انوارالحق اور دیگر رہنما شریک ہوئے۔

اجلاس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے احتجاج کے بعد آزاد کشمیر کے عوام کے مسائل کو حل کرنے کے لیے 23 ارب روپے کی فوری فراہمی کی منظوری دے دی۔

ایکشن کمیٹی کے تمام مطالبات تسلیم کر لیے گئے، بجلی فی یونٹ 3 روپے مقرر کر دی گئی، 100 سے 300 یونٹ تک 5 روپے، 300 سے زائد یونٹس پر 6 روپے فی یونٹ مقرر کر دیے گئے۔

آزاد جموں و کشمیر میں دوبارہ مارچ کا آغاز: رینجرز کی مظفرآباد میں داخلے کی کوشش، سخت مزاحمت کا سامنا

20 کلو آٹے کی قیمت 1 ہزار روپے مقرر کر دی گئی، اس سے قبل آٹے کا ریٹ 3100 روپے من تھا جس پر 1100 روپے کی سبسڈی دی گئی ہے۔