Aaj TV - Pakistan

خیبر پختونخوا میں ٹھیکداروں کی ترقیاتی منصوبوں پر کام بند کر نے کی دھمکی
خیبر پختونخوا میں ٹھیکداروں نے  ترقیاتی منصوبوں پر کام بند کر نے کی دھمکی دے دی۔

خیبرپختونخوا کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کے صدر ملک ریاض نے حکومت کے سرپلس بجٹ پیش کرنے کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ پہلے  ٹھیکیداروں کے 30 ارب کے بقایا تو ادا کرلیں پھر بجٹ پیش کریں۔

ٹھیکداروں کے مطابق ای ٹینڈرنگ میں سب سے زیادہ کرپشن ہے، کہتے ہیں کہ اگر ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو ترقیاتی کام بند کرکے  عدالت سے رجوع کریں گے۔

خیبرپختونخوا کنٹریکٹر ایسوسی ایشن نے دعویٰ کیا کہ صوبائی حکومت ان کے 30 ارب کے بقایا جات کی ادائیگی سمیت دوسرے مطالبات پورا کرے، ٹھیکے اب بھی 10 اور 12 فیصد کمیشن دینے کے بغیر نہیں ملتے۔