Aaj TV - Pakistan

کراچی کے طلبہ نے پاکستان کی پہلی ہائبرڈ فورمولا کار تیار کرلی
کراچی نسٹ یونیورسٹی کے طلبہ نے پاکستان کی پہلی ہائبرڈ فورمولا کار تیاکرلی،،فارمولا کار جولائی میں عالمی مقابلے ایف ایس یو میں پیش کی جائے گی، کار  کی رونمائی کی  تقریب میں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سمیت دیگر نے شرکت کی۔

جامعہ نسٹ کے اسٹوڈنٹس نے پاکستان کی پہلی ہائبرڈ فارمولا کار تیار کرلی جس کے لئے 52 لوگوں کی ٹیم نے ایک سال کی محنت   کے بعد مکمل کیا ۔ جسے برطانیہ میں ہونے والے فارمولا ون کار ایونٹ میں بھی پیش کیا جائے گا۔

کراچی سے تعلق رکھنے والی کرنزا مومن گوگل ڈیولیپر بن گئیں

اس کار کو تیار کرنے میں 80 لاکھ روپے کی لاگت پیش آئی، کار  کی رونمائی  کی تقریب میں گورنز سندھ کامران ٹیسوری نے بھی شرکت کی ۔

تقریب کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے گورنر سندھ کا کہنا تھا کے ہمارے یہی نوجوان ملک کو معاشرتی اور معاشی بحران سے نکالیں گے ۔

جبکہ طلبہ کا کہنا ہے کے ٹیم نے دن رات محنت کی اور ایک سال کے عرصے میں راتوں کو جاگ کر کام کیا یہ سلسلہ 2012 سے جاری ہے فخر ہے کے عالمی سطح پر ملک پاکستان کی نمائندگی کریں گے ۔