Aaj TV - Sports

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے آئرلینڈ کو شکست دیدی
ڈبلن میں کھیلے گئے تیسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے آئرلینڈکو  6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 2-1 سے سیریز اپنے نام کرلی۔

پاکستان نے  دیئے گئے 179 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر 17 اوورز میں باآسانی حاصل کرلیا۔

کپتان بابر اعظم 42 گیندوں پر 6 چوکے اور 5 چھکے 75  رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ محمد رضوان نے 56 رنز بنائے، صائم ایوب 14 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے، افتخار احمد 5 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، اعظم خان 18 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

آئرلینڈ کی جانب سے تین وکٹیں مارک ادائر جبکہ کریگ یونگ ایک وکٹ حاصل کرسکے۔

اس سے قبل  آئرلینڈنے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 178 رنز بنائے تھے اور پاکستان کو جیت کے لیے 179 رنز کا ہدف دیا تھا۔

کپتان لورکان ٹکر نے 73 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، اینڈی بالبرنی 35 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، ہیری ٹیکٹر نے بھی 30 رنز کی ناٹ آؤٹ اننگز کھیلی۔

پاکستان کی جانب سے شاہین آفریدی نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے تین وکٹیں حاصل کیں، عباس آفریدی نے 2، محمد عامر اور عماد وسیم ایک، ایک وکٹ حاصل کرسکے۔ فاسٹ بولر حسن علی نے تین اوور میں 42 رنز دیے اور کوئی وکٹ حاصل نہ کرسکے۔