Aaj TV - Business & Economy

ایف بی آر کا آئندہ بجٹ میں نان فائلرز پرٹیکس بڑھانےکا منصوبہ
ایف بی آرکاآئندہ بجٹ میں نان فائلرزپرٹیکس بڑھانےکامنصوبہ بنالیا جبکہ تاجردوست ایپ میں شامل نہ ہونےوالوں پرکارروائی کی بھی تیاری کرلیا۔

ذرائع کے مطابق تاجردوست ایپ میں شامل نہ ہونےپرنوٹس بھیجےجائیں گے، آئندہ بجٹ میں تاجردوست ایپ رجسٹرڈنہ ہونےپرجرمانےعائد کرنےتجاویزشامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق غیررجسٹرڈ کاروبارکیخلاف انکم ٹیکس آرڈیننس سیکشن 182 کےتحت کارروائی ہوگی،  تاجردوست ایپ غیررجسٹرڈ کاروبارپر10ہزار روپے جرمانہ عائد ہوسکتا ہے،  نان فائلرز کے بینکوں سے کیش نکلوانے پرمزید ٹیکس لگانے کا پلان بھی زیر غور ہے۔

ذرائع کے مطابق نان فائلرزکے بینکوں سے50 ہزارروپے زائد رقم نکالنے پر0.6 فیصد ایڈوانس ٹیکس عائد ہوگا، جبکہ آیندہ بجٹ میں کیش نکالنے پر ٹیکس کی شرح 0.9 فیصد کرنے کی تجویز ہے۔

ذرائع کے مطابق  اایڈوانس ٹیکس کی مد میں مزید15ارب روپے سے زائد جمع کرنے کا تخمینہ ہے۔