Aaj TV - Pakistan

پیکا ایکٹ کے تحت پہلا کیس: خاتون صارف کی نیم برہنہ تصاویر بنانے پر مقدمہ
لاہور   نواب ٹاؤن میں بیوٹی پارلر کی مالک کیخلاف دو لڑکیوں کی نازبیا تصاویریں بنانے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقدمہ پریوینشن آف الیکٹرانک کرائم ایکٹ کے تحت پہلا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ایف آئی آر میں موقف اپنایا گیا کہ دونوں لڑکیاں اریبہ شفیق بیوٹی پارلر میں سکن پالش کروانے گئیں، پارلر کی مالکن رخسانہ نے اسکن پالش کے دوران دو کسٹمرز کی نازبیا  تصاویریں بنائی۔

ایف آئی آر کے مطابق پارلر مالکن کے موبائل سے متعدد کسٹمرز کی نیم برہنہ تصاویریں برآمد ہوئیں ہیں ، ملزمہ رخسانہ نے مختلف واٹس ایپ گروپس میں بھی تمام تصاویریں شیئر کیں۔

سائبر کرائم یونٹ لاہور نے تحقیقات مکمل ہونے پر تھانہ نواب ٹاون میں مقدمہ درج کروایا۔