Aaj TV - Business & Economy

نان فائلرز کیلیے بینک سے کیش نکالنے پر ٹیکس کی شرح میں اضافے کا امکان
بینک سے رقم نکالے جانے پر ٹیکس میں اضافے کا امکان ہے۔ ٹیکس کی اس تجویز پر پاکستانی حکام کا آئی ایم ایف ٹیم کے ساتھ حالیہ مذاکرات میں تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق نان فائلرز کے بینکوں سے 50 ہزار روپے سے زائد رقم نکالنے پر 0.6 فیصد ایڈوانس ٹیکس عائد ہے۔ مگر اب امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ایف بی آر کی جانب سے نان فائلرز کے کیش نکالنے پر ٹیکس کی شرح 0.6 فیصد سے بڑھا کر 0.9 فیصد کرنے کی تجویز پیش کردی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ رقم نکلونے پر ایڈوانس کی مد میں 15 ارب روپے سے زائد ٹیکس سالانہ اکٹھا کرنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ آئندہ بجٹ میں غیر ضروری اور لگژری اشیا کی درآمد پر بھی ٹیکس بڑھانے کا امکان ہے۔
آئندہ بجٹ میں 1300سی سی سےزائد کی امپورٹڈ گاڑیوں پر مزید ٹیکس بڑھنے کا امکان  ہے۔ 850 سی سی سے زائد تمام نئی گاڑیوں پر ودہولڈنگ ٹیکس بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ حکومت پچاس ملین روپے یا اس سے زائد مالیت ک پراپرٹی کی خرید و فروخت پر مزید ٹیکس عائد کرنے پر غور کر رہی ہے۔