Aaj TV - Pakistan

آزاد کشمیر میں بعض شرپسندوں نے صورتحال بگاڑ نے کی کوشش کی، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں بعض شرپسند عناصر نے صورت حال کو بگاڑ نے کی کوشش کی لیکن سنجیدہ کوششوں سے امن کی فضا بحال کردی گئی، 23 ارب روپے آزاد کشمیر کے اکاؤنٹ میں آچکے ہیں، شہدا کے اہلخانہ کو امدادی پیکج دیں گے۔

مظفرآباد میں آزاد کشمیر کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم  شہباز شریف نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ گزشتہ دنوں کے واقعات بہتر طور پر حل ہوئے۔

ان کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر کے لوگوں کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سےدیکھتے ہیں۔ ریاست  کے عوام اپنے قومی مفاد کو بہتر طریقے سے جانتے ہیں۔

شہباز شریف نے کہا کہ او آئی سی کانفرنس میں مسئلہ کشمیر پر بھر پور آواز اٹھائی گئی، ایران کے صدر سے بھی مسئلہ کشمیر پر سیر حاصل گفتگو ہوئی۔

وزیر اعظم نے مظاہروں کے دوران شہید ہونے والے افراد کے اہلخانہ کو امدادی پیکج دینے کا اعلان بھی کیا، اجلاس میں گزشتہ دنوں جاں بحق ہونے والوں کے لئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔

اس سے قبل ایک روزہ دورے پر مظفرآباد پہنچنے پر وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے شہباز شریف کا استقبال کیا تھا۔

واضح رہے کہ آزاد جموں و کشمیر میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے گزشتہ دنوں مہنگائی کے خلاف  اور بجلی سستی کرنے کے لئے احتجاج کیا اور ملک بھر سے دارالحکومت مظفرآباد کی طرف مارچ شروع کیا۔

اس دوران پُرتشدد مظاہروں کے دوران پولیس اور شرکاء کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئی۔ مختلف واقعات میں پولیس  اے ایس آئی سمیت 3 افراد جان سے گئے جبکہ پولیس اہلکاروں سمیت درجنوں افراد زخمی ہوئے۔

آزاد کشمیر کی فضا کئی روز تک کشیدہ رہی جس کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں اہم اجلاس طلب کیا اور آزاد کشمیر کے عوام کو ریلیف دینے کا بڑا اعلان کیا۔

وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے بڑا ریلیف ملنے کے بعد جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے آزاد جموں و کشمیر میں ہڑتال اور احتجاج ختم کرنے کا اعلان کیا تھا۔