Aaj TV - World

والدین کی شادی میں شرکت کی جلدی بازی: کار میں دم گھٹنے سے بچی دم توڑ گئی
راجستھان میں والدین شادی کی تقریب میں شرکت کی جلد بازی کے دوران بچی کو کار میں بھول ہوگئے جس کے باعث دم گھٹنے سے موت واقع ہوگئی۔

این ڈی ٹی وی کی خبر کےک مطابق واقعہ راجستھان کے علاقے کوٹا میں پیش آیا جس میں ایک 3 سالہ بچی کار میں بند رہنے کی وجہ سے دم گھٹنے سے موت ہو گئی۔

پولیس کے  مطابق لڑکی کے والد پردیپ ناگر اپنی بیوی اور دو بیٹیوں کے ساتھ شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے گئے ہوئے تھے، گھر والے جیسے ہی پنڈال پر پہنچے تو ماں اور بڑی بیٹی گاڑی سے باہر نکل آئیں۔

پولیس کے مطابق پردیپ نگر یہ خیال کرتے ہوئے گاڑی پارک کرنے چلے گئے کہ دونوں بیٹیاں اپنی ماں کے ساتھ پنڈال کے اندر گئی ہیں۔

اس دوران باپ نے گاڑی کو لاک کیا اور تقریب میں شرکت کے لیے چلا گیا۔ افسر نے بتایا کہ تقریباً دو گھنٹے تک والدین مصروف رہے اور اس دوران جب انہیں بیٹی کی عدم موجودگی کا احساس ہوا تو بچی کی تلاش شروع کردی گئی۔