Aaj TV - Pakistan

چاہے مجھےکرسی سے اتار دیں پھر بھی نوکریاں نہیں بیچوں گا، وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ  میں وزیراعلیٰ بلوچستان کا لٹریچر فیسٹیول سے خطاب   کرتے ہوئے  سرفراز بگٹی نے کہا کہ مجھے چاہے کرسی سے اتاردےپھر بھی نوکریاں نہیں بیچوں گا۔ بلوچستان کےلوگوں نےخود میرٹ کی خلاف ورزی کی ہے ۔ ہم دنیا کی واحد قوم ہے جس نے اپنے استاد کو قتل کیا۔

کوئٹہ  میں  خطاب  کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ لاہور سے کوئی پنجابی وزیراعلیٰ نہیں آیا، ہم بلوچستان کے لوگ اس کے ذمہ دار ہیں، ہم تاریخ وہاں سے شروع کرتے ہیں جہاں سے آدھا سچ بتایا جاتا ہے۔۔ بلوچستان کےلوگوں نےخود میرٹ کی خلاف ورزی کی ہے ۔  نوکریوں کی فروخت میں ملوث افراد کو کڑی سزا ملنی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ اگر بات کرنے سے معاملات ٹھیک ہوجائیں تو اس سے بڑی بات کیا ہوسکتی ہے، پاکستان کے قیام کی افغانستان نے مخالفت کی تھی، نوکریوں کی فروخت میں جو بھی ملوث ہے اس کو سزا دی جائے، ہم نے اپنے معاملات کو خود ٹھیک کرنا ہے، فاصلوں کو ڈائیلاگ اور گڈ گورننس سے کم کیا جاسکتا ہے۔  لیکن ایک فریق بات چیت کے لیے تیار ہی نہیں ہیں۔

سرفراز بگٹی  نے لٹریچر فیسٹیول سے خطاب   میں کہا کہ جس شخص نےماہرہ خان سےبدسلوکی کی  ہے میں اسکی مذمت کرتا ہوں۔