Aaj TV - Pakistan

پنجاب میں اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی اور چھٹیوں کا اعلان
ہیٹ ویو کے پیش منظر محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔

محکمہ اسکول ایجوکیشن نےگرمیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم جون سے 14 اگست تک تمام سرکاری سکولوں بند رہیں گے اور 15 اگست کواسکولزدوبارہ کھلےگے۔

وزیر تعلیم پنجاب کا بڑھتی گرمی کےپیش نظراسکولوں کےاوقات کارمیں تبدیلی کابھی  فیصلہ کیا ہے۔ نئے اوقات کار کےمطابق اسکول صبح سات سے ساڑھے گیارہ تک کھلیں گے۔

ہیٹ ویو نےشدت اختیار کی تو مئی کے آخری 5 دنوں میں اسکول بند کرنے کی آپشن بھی زیرغور ہے۔