Aaj TV - Pakistan

پی ٹی آئی کا عمران خان کو رہا نہ کرنے پر احتجاج کرنے کا اعلان
پی ٹی آئی سندھ کےصدر نے   پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب کے کسانوں کو لوٹنے والا وائٹ کالر انوار الحق کاکڑ ہے، انوار الحق کاکڑ بڑا  ڈاکو ثابت ہوا جس نے 100 ارب سے زیادہ گندم میں کرپشن کی، عمران  خان   کےدیدارسےسب کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، ملک صرف پی ٹی آئی حکومت چلاسکتی ہے۔ اگر  عمران خان کو رہا نہیں کیا جاتا تو پھر ہم پوری قوم کو باہر نکالیں گے

سکھر میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی سندھ کےصدرحلیم عادل شیخ  نے کہا کہ کسانوں سےگندم نہیں خریدی جارہی باردانہ کسانوں کاحق ہےجسےبیچاجارہاہے پنجاب کے کسانوں کو لوٹنے والا وائٹ کالر انوار الحق کاکڑ ہے، انوار الحق کاکڑ بڑا  ڈاکو ثابت ہوا جس نے 100 ارب سے زیادہ گندم میں کرپشن کی ہے ۔ سندھ کا آبادگار تباہ ہے،باردانہ سیاسی لوگوں کو دیا جارہا ہے جس کی مزمت کرتے ہی

حلیم عادل شيخ نے کہا کہ عمران  خان   کےدیدارسےسب کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں، ملک صرف پی ٹی آئی حکومت چلاسکتی ہے۔ قوم کامطالبہ ہے عمران  خان   کوفوری رہاکیاجائے،، عمران  خان  کوجھوٹےمقدمات میں قیدکیاگیاہے۔

پی ٹی آئی سندھ کےصدر کا رعمران خان سے ملاقات کے حوالے سے کہنا تھا کہ عمران خان سے جیل میں ملاقات کر کے آیا ہوں سندھ میں تنظیم سازی کے لئے پورے صوبے میں جارہے ہیں، عمران خان رہائی کے بعد پورے سندھ کا دورہ کریں گے  پیپلزپارٹی نے سندھ کے نظام کا منہ کالا کر دیا ہے، انشاء اللہ پی ٹی آئی پورے ملک کی طرح سندھ میں حکومت بنائے گی، اگر عمران خان کو رہا نہیں کیا جاتا تو پھر ہم پوری قوم کو باہر نکالیں گے۔ ہم امید کرتے ہیں عدالتوں کے ذریعے ہمیں انصاف ملے گا۔

حلیم عادل شیخ کا مزید کہنا تھا کہ سندھ میں الیکشن کے بعد اغوا کی وارداتوں میں تیزی آئی ہے ،کیا جرائم سے یہ لوگ الیکشن کے اخراجات نکال رہے ہیں؟ پکے کے ڈاکوؤں نے کچے کے ڈاکوؤں کو چھوٹ دے دی ہے، اسمبلی اور سندھ کیبینٹ میں بیٹھے لوگ ڈاکوؤں کے سرپرست ہیں،  گھوٹکی، گڈو، کشمور اور شکارپور میں رات 8 بجے کے بعد ٹریفک نہیں ہوتی۔

6 ججز کے معاملے پر ان کا کہنا تھا کہ عدلیہ  کے ججز کی نگرانی ہورہی ہے پہلے 6 ججز نے شور مچایا پھر جسٹس نے بھی بیان دے دیا، ملک کو آج شدید خطرات لاحق ہیں، آج نہ ہم آزاد ہیں نہ عدلیہ آزاد ہے، صرف چور اور ڈاکو آزاد گھوم رہے ہیں ہمیں عدلیہ کو آذاد کرانا ہے عدلیہ آزاد ہوگی تو ہم بھی آزاد ہونگے۔

سپریم کورٹ سے عمران خان کی تصویر لیک: عدالت میں موبائل فون لے جانے پر پابندی

پی ٹی آئی سندھ کےصدر  کا کہنا تھا کہ ہم ایک جھنڈا لیکر احتجاج کرتے ہیں پوری پولیس ہمارے پیچے لگا دی جاتی ہے، 9 مئی کو ہمارے لوگوں کو بلا جواز گرفتار کیا گیا۔ آخر پولیس کو ڈاکو نظر کیوں نہیں آتے، کیا صحافی جان محمد مہر کے قاتل پکڑے گئے؟ پولیس صرف پی ٹی آئی کے لوگوں کو پکڑنے میں لگی ہے