Aaj TV - Pakistan

پشاور : سرکاری اسپتال میں ادویات کی غیرقانونی فروخت میں ملوث 6 افراد گرفتار
پشاور لیڈی ریڈنگ اسپتال سے سرکاری ادویات کی غیر قانونی طور پر  فروخت کے معاملے میں ایف آئی اے نے  اسپتال کے تین ملازمین سمیت 6 افراد کو گرفتار کر لیا

ایف آئی اے نے سرکاری ادویات کی غیر قانونی فروخت میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا ہے۔ جس کے نتیجے میں خیبر پختونخوا کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال لیڈی ریڈنگ کے تین ملازمین سمیت 6 افراد کو گرفتار کیا۔

ملزمان اسپتال کو جاری کی گئی سرکاری ادویات غیر قانونی طور پر فروخت کرتے تھے۔ ایف آئی اے کی کارروائی کے دوران ملزمان سے لاکھوں روپے مالیت کی سرکاری ادویات بر آمد ہوئی۔

گرفتار ملزمان میں گینگ کا سربراہ عماد پشاور ڈبگری گارڈن کے نجی اسپتال میں بطور وارڈ بوائے ملازم تھا، جو تمام سرکاری ادویات کو نجی فارمیسیز میں فروخت کرتا تھا۔