Aaj TV - Pakistan

نواز شریف کے بیان پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا چیلنج
نوازشریف کے بیان پر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے  آج نیوز سے  خصوصی گفتگو کی ۔

سابق چیف جسٹس پاکستان نے اپنی  آڈیو کے حوالے سے کہا کہ میری تو ایک ہی آڈیو آئی تھی، اس آڈیو کے فرانزک سے ثابت ہوگیا کہ وہ جوڑ کر بنائی گئی تھی۔

جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ کبھی نہیں کہا کہ نواز شریف اور مریم نواز کو  جیل میں رکھو عمران خان  کو لانا ہے، اگر میاں نواز شریف کے پاس آڈیو ہے تو سامنے لائیں۔

واضح رہے مسلم لیگ ن کی سینٹرل کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے دعویٰ کیا  تھا کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو ان کے پاس محفوظ ہے، اور  مطالبی کیا تھا کہ  ا یک چیف جسٹس ایسی بات کرے تو   اس کا احتساب   ہونا چاہیے۔