Aaj TV - World

امریکی ریاست اوہایو میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک
امریکی ریاست اوہایو میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق فائرنگ صبح کے تین بجے کولمبس سٹی سے متصل قصبے اٹالین ولیج میں ہوئی۔ فائرنگ کی زد میں آنے والے دو افراد نے موقع ہی پر دم توڑ دیا۔ تیسرے نے اسپتال میں دم توڑا۔

اسپتال میں ایک زخمی کی حالت تشویشناک ہے۔ اب تک کسی کو گرفتار نہیں کیا جاسکا ہے۔ پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ ملزمان کی تلاش میں ڈرونز سے بھی مدد لی جارہی ہے۔