Aaj TV - Pakistan

عدالت نے آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم تنویر الیاس کو جیل بھیج دیا
آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کو اسلام آباد میں گرفتار کرنے کے بعد عدالت میں پیش کیا گیا۔

نجی مال کے سیکورٹی انچارج پر تشدد اور تالے توڑنے پر درج مقدمےمیں سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو اسلام آباد کی مقامی عدالت میں پیش کیا گیا، عدالت نے تنویر الیاس کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

سردار تنویر الیاس کو جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس کی عدالت میں پیش کیا گیا تھا، دوران سماعت  وکیل تنویر الیاس نے عدالت کو بتایا کہ دونوں فریقین میں سمجھوتہ ہوگیا ہے۔

ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم آزاد کشمیر کو اسلام آباد پولیس نے  گرفتار کیا تھا، جس کے بعد سردار تنویر الیاس  کو تھانہ مارگالہ منتقل کردیا گیا تھا۔

ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم آزاد کشمیر کو سینٹورس پر مبینہ قبضہ اور فائرنگ کیس میں گرفتار کیا گیا۔

ترجمان سابق وزیراعظم آزاد کشمیر کے مطابق سردار تنویر الیاس کی گرفتاری کے دوران چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا، پولیس اہلکار دیوار پھلانگ کر گھر میں داخل ہوئے۔