Aaj TV - Technology

گھر میں موجود کونسی چیزیں وائی فائی سگنلز کو روک دیتی ہیں؟
اکثر گھریلو صارفین کو اپنے گھر میں موجود وائی فائی کی رفتار کم ہونے کی شکایت رہتی ہے اور وہ یہ سمجھتے ہیں کہ شاید وائی فائی ڈیوائس کا اندرونی مسئلہ ہے جس کے باعث انٹرنیٹ سگنلز سست روی کا شکار ہیں۔

مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کے گھر میں موجود چند اشیاء ایسی ہیں جو آپ کے وائی فائی کی رفتار میں رکاوٹ کا سبب بنتی ہیں۔

سب سے زیادہ وائی فائی سگنلز کو متاثر کرنے والی چیز وہ ہے جو گھر کے ہر کمرے میں ہی موجود ہوتی ہے اور وہ ہے آئینہ ۔ جی ہاں! دیواروں پر نصب بڑے سائز کے شیشے آپ کے وائی فائی ڈیوائس سے نکلنےوالے سگنلز کے سامنے دیوار بن جاتے ہیں۔ کیونکہ آئینہ کوٹ ’دھات‘ سے تیار ہوتا ہے جس کے باعث سگنلز آپ کے موبائل فون یا لیپ ٹاپ تک رسائی نہیں کر پاتے۔

اس کے لیے آپ کو وائی فائی ڈیوائس آئینہ سے کم از کم ایک میٹر دور رکھنے کی کوشش کرنی چاہیے۔

علاوہ ازیں گھروں میں موجود دیگر چیزیں جیسے دروازہ، الیکٹرانک آلات، لوگوں کا رش بھی وائی فائی سگنلز کو متاثر کرسکتا ہے۔

کوشش کریں کہ انٹرنیٹ فراہم کرنے والی وائی فائی ڈیوائس کو ری بوٹ معمول بنائیں۔ ہفتے میں کم از کم دو بار وائی فائی ڈیوائس کو ری اسٹارٹ ضرور کریں۔

دوسری اہم بات یہ ہے کہ ہماری کوشش یہی ہوتی ہے کہ ڈیوائس کو گھر کے ایک کونے میں رکھ دیں وائی فائی ڈیوائس کو مرکزی جگہ پر رکھیں، ہوسکے تو ایسی جگہ پر رکھیں جہاں سے راؤٹر آپ کی نظروں میں رہے۔