Aaj TV - Pakistan

ریلوے مسافروں کیلیے بڑا ریلیف: ٹرین کے کرایوں میں کمی
ریلوے حکام نے ٹرین کے کرایوں میں کمی کردی۔

ریلوے حکام نے ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق ایک کلو میٹر سے 200 کلو میٹر تک ٹرینوں کےکرایوں میں کمی  کی گئی۔

علاوہ ازیں تمام کلاسز کی ٹرینوں کے کرایوں میں کمی کی گئی ہے۔  بعض ٹرینوں کی اکانومی کلاس کے کرایوں میں 54 فیصد تک جبکہ اے سی کلاس کے کرایوں میں 40 فیصد تک کمی کی گئی ہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق لاہور تا راولپنڈی اکانومی کلاس کا کم سے کم کرایہ 250 روپے تھا جو کم ہو کر 100 روپے ہو گیا ہے، 2 مرتبہ ڈیزل کی قیمت میں کمی ہونے کے باعث کمی کی گئی جبکہ آج سے عمل درآمد کیا جائے گا۔