Aaj TV - Pakistan

انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 28 مئی کے بجائے یکم جون سے شروع ہوں گے
انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 28مئی کے بجائے یکم جون سے شروع ہوں گے۔

اعلیٰ ثانوی بورڈ کے مطابق گرم موسم کی وجہ سے میٹرک کے امتحانات ملتوی ہوگئے تھے،  ملتوی شدہ پرچے اب 28 مئی سے ہوں گے۔

اعلیٰ ثانوی بورڈ کے مطابق یکساں امتحانی مراکزمیں بیک وقت میٹرک اورانٹرکےامتحانات ممکن نہیں۔ انٹر کے امتحانات کے نئے شیڈول کا اعلان جلد کردیا جائے گا۔

اس سے قبل چیئرمین انٹرمیڈیٹ بورڈ نسیم میمن نے واضح کیا تھا کہ 28 مئی سے انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا انعقاد ممکن نہیں ہے جبکہ کراچی میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات یکم جون سے ہوں گے۔

خیال رہے کہ شدید گرمی کے سبب میٹرک کے امتحانات ملتوی کیے گئے تھے۔ چیئرمین انٹربورڈ کا کہنا ہے کہ انٹر کے امتحانات 28 مئی سے شروع نہیں ہوسکتے، یکم جون سے شروع کیے جائیں گے