Aaj TV - Pakistan

شیر افضل مروت نے کے پی بیورو کریسی پر سوالات اٹھادیے
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے خیبر پختونخوا کی بیورو کریسی پر سوالات اٹھادیے۔

شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ پرانی بیورو کریسی کیسز میں پیش رفت یقینی نہیں بنارہی۔ دوسری طرف وفاق بھی خیبر پختونخوا حکومت کو ناکام بنانا چاہتا ہے۔ ایسی صورت میں معاملات اٹکے ہی رہیں گے۔

شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ رؤف حسن پر حملہ بات کرنے والے  پی ٹی آئی رہنماؤں کے لیے دھمکی ہے۔ میرے بیان پر بانی پی ٹی آئی ناراض ہوئے۔ ملاقات ہوگی تو تمام معاملات کلیئر ہوجائیں گے۔ جہاں بھی کچھ غلط ہوگا ہم نشاندہی کرتے رہیں گے۔