Aaj TV - Sports

دورہ انگلینڈ کا مایوس کن آغاز، قومی ویمنز ٹیم کو پہلے ون ڈے میں شکست
قومی ویمنز ٹیم نے دورہ انگلینڈ کا مایوس کن آغاز کیا۔ انگلینڈ ویمنز نے پاکستانی ٹیم کو پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں 37 رنز سے ہرا دیا۔

ڈربی میں کھیلے گئے میچ میں  انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں پر 243 رنز بنائے۔

جواب میں پاکستانی ٹیم مقررہ اوورز میں 9 وکٹوں پر 206 رنز بنا کر ہمت ہار گئی۔

انگلینڈ  کی طرف سے ایلس کیپسی 44 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکور رہیں۔

پاکستان کی طرف سے ندا ڈار نے تین ، عالیہ ریاض، نشرہ سندھو اور ام ہانی نے دو، دو وکٹیں لیں۔

یاد رہے کہ  یہ ون ڈے سیریز آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کا حصہ ہے۔