Aaj TV - Pakistan

کراچی پولیس نے اپنے اغوا کا ڈراما رچانے والے کو راولپنڈی سے گرفتار کرلیا
کراچی کی ساؤتھ انویسٹی گیشن پولیس نے اپنےاغوا اور قتل کا جھوٹا ڈراما رچانے والے نوجوان کو راولپنڈی سے بازیاب کرلیا۔

غلام رسول 23 اپریل کو نواب شاہ سے کراچی آیا تھا۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن کا کہنا ہے کہ نوجوان کراچی آنے کے بعد لاپتا ہوگیا تھا۔

24 اپریل کو نوجوان کے والدین نے اغوا کا مقدمہ درج کرایا۔ تفتیش کے دوران پولیس کو پتا چلا کہ وہ 85 لاکھ روپے کا مقروض ہے۔

ایس ایس پی انویسٹی گیشن عبدالرحیم شیرازی نے بتایا کہ نوجوان نے اپنے فیس بک میسنجر سے اغوا کار بن کر دوستوں کو اغوا ہونے کا میسج کیا۔ جسم پرلال رنگ لگاکر قتل کا جھوٹا ڈراما بھی رچایا تاکہ قرض خواہوں سے نجات ملے۔

نوجوان نے دوستوں کو مُردہ ہونے کی تصویریں بھی بھیجیں۔ اس نے آئی جی سندھ کے استعفے کا مطالبہ بھی کیا تھا۔