Aaj TV - Sports

ٹی20 ورلڈ کپ سے قبل ویسٹ انڈیز کو بڑا جھٹکا، اہم کھلاڑی ایونٹ سے باہر
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ویسٹ انڈین ٹیم کو بڑا جھٹکا لگا ہے، ویسٹ انڈین کرکٹر جیسن ہولڈر انجری کی وجہ سے ایونٹ سے باہر ہوگئے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) کے مطابق ویسٹ انڈیز کی جانب سے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے اور تجربہ کار کھلاڑی جیسن ہولڈر کی جگہ بائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلر اوبیڈ میک کوئے کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔

32 سالہ جیسن ہولڈر کاؤنٹی چیمپئن شپ 2024 کے دوران انجری کا شکار ہوئے اور انہیں صحت یاب ہونے کے لیے وقت درکار ہے جس کی وجہ سے وہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔

ٹی 20 ورلڈ کپ میں مایوس کن پرفارمنس، ویسٹ انڈیز کے ہیڈ کوچ مستعفی

جیسن ہولڈر کی جگہ سکواڈ میں شامل کئے جانے والے اوبیڈ میک ویسٹ انڈیز اے کے حالیہ دورہ نیپال کے دوران سب سے زیادہ وکٹ لینے والے بولر تھے اور انہوں نے پانچ میچوں میں 8 وکٹیں حاصل کیں۔

ویسٹ انڈیز کے سلیکٹر ڈیسمنڈ ہینس کا کہنا تھا کہ ایونٹ کے دوران جیسن ہولڈر کی کمی محسوس ہوگی تاہم، اس دوران میک کوئے کو بڑے مرحلے پر ایک موقع فراہم کیا جائے گا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ جیسن ہولڈر ہمارے سیٹ اپ میں ایک تجربہ کار کھلاڑی ہیں، بلاشبہ ان کی کمی میدان کے اندر اور باہر دونوں جگہ محسوس کی جائے گی لیکن ہم جلد ہی ایک بار پھر مکمل طور پر فٹ جیسن کے ساتھ آنے کے منتظر ہیں۔

کرکٹ ویسٹ انڈیز نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے ٹیم میں 5 ریزرو کھلاڑی بھی شامل کرلیے، کائل میئرز، میتھیو فورڈ، فیبین ایلن، ہیڈن والش اور آندرے فلیچر کو بطور ریزرو کھلاڑی شامل کیا گیا۔

ہیڈ کوچ اور 2 مرتبہ ٹی 20 ورلڈ کپ کے فاتح ڈیرن سیمی کا کہنا تھا کہ ریزرو کھلاڑی بغیر کسی رکاوٹ کے ٹیم میں جگہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

ٹی 20 ورلڈ کپ میں کون کون کمنٹری کرے گا؟ نام سامنے آگئے

ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان، کون اِن اور کون آؤٹ

ویسٹ انڈیز کا ورلڈ کپ اسکواڈ

کپتان روومین پاؤل، الزاری جوزف، جانسن چارلس، روسٹن چیس، شمرون ہٹمیئر، شائے ہوپ، آکیل حسین، شمر جوزف، برینڈن کنگ، اوبیڈ میک اوئے، گڈاکیش موتی، نکولس پوران، آندرے رسل، شرفین ردر فورڈ اور روماریو شیفرڈ۔