Aaj TV - World

خلیج بنگال میں بننے والا طوفان ’ریمل‘ بھارتی ریاست سے ٹکرا گیا، ہلاکتیں 16 ہوگئیں
دنیا کے کئی ممالک جہاں گرمی کی شدید لپیٹ میں ہیں وہیں بنگلہ دیش اور بھارت میں سمندری طوفان سے تباہی مچی ہے۔ میزورام میں طوفان ریمل کے باعث مختلف حادثات میں 10 افراد ہلاک اور مغربی بنگال میں طوفان سے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔

حکام کے مطابق ہزاروں افراد کو عارضی محفوظ ٹھکانوں میں منتقل کیا جارہا ہے، خلیج بنگال میں بننے والا طوفان ریمل بھارتی ریاست مغربی بنگال سے ٹکرا گیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ میزورام کے متاثرہ علاقوں میں اسکول اور سرکاری دفاتر بند کر دیے گئے ہیں۔  بھارتی ساحلی علاقوں میں ایک سوبیس کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چل رہی ہیں، بنگلہ دیش میں طوفان کے باعث ساحلی علاقوں سے 10 لاکھ افراد کا انخلا مکمل ہوگیا۔