Aaj TV - Pakistan

ڈیرہ اسماعیل میں آتشزدگی، لیفٹیننٹ کرنل کا بیٹا اور بیٹی جاں بحق
ڈیرہ اسماعیل خان کے اندرونی علاقے امامیہ گیٹ کے نزدیک مکان کے نچلے حصے میں آگ بھڑک اٹھی۔ پورشن میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ بھڑک اٹھی۔ دوسری منزل پر باہر نکلنے کا راستہ نہ ملنے کے باعث لیفٹیننٹ کرنل کا بیٹا اور بیٹی جھلس پر موقع ہی جاں بحق ہوگئے۔ لیفٹیننٹ کرنل ثاقب اور ان کی اہلیہ شدید زخمی ہوگئے گئے۔

کرنل ثاقب نے ریسکیو 1122 کو کال کی اور اپنی مدد اپ کے تحت آگ میں پھنسے افراد کو باہر نکالا۔  ریسکیو کی ٹیموں نے زخمی افراد کو اور جاں بحق ہونے والے بچوں کو سی ایم ایچ منتقل کیا۔ ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے  آگ پر قابو پاکر اسے مزید پھیلنے سے روک دیا۔

ریسکیو ٹیموں کی طرف سے کولنگ کا عمل ایک گھنٹے تک جاری رہا۔ واضح رہے کہ لیفٹیننٹ کرنل ثاقب سی ایم ایچ راولپنڈی میں تعینات ہیں اور گزشتہ روز چھٹی لےکر گھر آئے تھے۔