Aaj TV - World

ریکارڈنگ کے دوران ٹرین کے نیچے آ کر معروف ماڈل ہلاک
دنیا بھر میں معروف شخصیات کے چاہنے والے جب کبھی ان شخصیات کو کچھ ہوتا ہے، تو افسردہ ضرور ہو جاتے ہیں، جبکہ کچھ تو پریشانی کی حالت میں بھی آ جاتے ہیں۔

ایسا ہی کچھ ایک معروف ماڈل کے مداحوں کے ساتھ ہوا ہے، جن کی پرستار کی موت کی خبر نے انہیں افسردہ کیا۔

مغربی میکسیکو کے علاقے زاکوالکو دو توریس میں معروف ماڈل سنتھیا نائیلی ہیگاریدا برمیجو دوران ریکارڈنگ ٹرین کی زد میں آ کر ہلاک ہوگئی ہیں۔

دی سن کی رپورٹ کے مطابق 30 سالہ ماڈل تنزانیہ سے تعلق رکھتی تھی، تاہم ریلوے ٹریک پر شوٹنگ میں مگن تھی۔

اپنی ہی اولاد کو کولڈ ڈرنک پلا کر مارنے والی خاتون جیل منتقل

سنتھیا کی جانب سے ویڈیو کے پس منظر میں چلتی ہوئی ٹرین کو دکھانا تھا، تاہم اپنے اور ٹرین کے درمیان فاصلے کو برقرار نہ رکھ سکیں اور ٹرین کی زد میں آ گئیں۔

جس کے باعث وہ نہ صرف ہلاک ہو گئیں بلکہ ان کے جسم کے بھی ٹکڑے ہو گئے، پولیس کی جانب سے موقع پر موجود عینی شاہدین کے بیانات بھی ریکارڈ کیے گئے ہیں۔

ہانیہ اور بھارتی گلوکار کی شادی؟

جیلیسکو ریاست کے پروسیکیوٹر جواکوائن میندیز روئیز کا کہنا تھا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق خاتون ماڈل دیگر لوگوں کے ساتھ فوٹو شوٹ میں حصہ لے رہی تھی۔ جبکہ حادثے کے تمام پہلو اس جانب اشارہ کر رہے ہیں کہ یہ ایک حادثہ تھا۔

خاتون ماڈل ٹرین کے انتہائی قریب موجود تھیں، اور اسی وجہ سے ٹرین کی زد میں آ گئیں۔ پولیس کے مطابق خاتون کی موت کی وجہ ان کے کپڑے تھے جو کہ ٹرین سے اٹک گئے اور وہ اس کی زد میں آ گئیں۔