Aaj TV - Pakistan

پارٹی صدر بنتے ہی نواز شریف کو پرانے ساتھی کی یاد آئی تو ساتھی نے بھی ’لبیک‘ کہہ دیا
سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کی جانب سے گزشتہ روز مسلم لیگ (ن) کا صدر منتخب ہونے کے بعد اپنے پرانے ساتھی کا تذکرہ کیے جانے پر شاہد خاقان عباسی کا بیان بھی سامنے آگیا۔

ایک سوال کے جواب میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ جس سیاست کا چناؤ مسلم لیگ ن نے کیا ہے متفق نہیں ہوں، میاں صاحب وضعدار انسان ہیں ان سے تعلق رہے گا۔

شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ میاں صاحب کی مہربانی نے انہوں نے کل نام لیا، میاں صاحب کے ساتھ 35 سال کا ذاتی تعلق آج بھی موجود ہے۔

کیا لگتا ہے حکومت کب تک چلے گی؟ صحافی کے سوال پر شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ جب تک لانے والے چاہیں گے حکومت چلے گی۔ بانی پی ٹی آئی کے لیے ایک ماحول بنایا جارہا ہے،کیسے دیکھتے ہیں؟ کے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ ماحول کے حق میں نہیں ہوں عوام کی رائے کے حق میں ہوں۔