Aaj TV - World

ذہنی مریض نے گھر کے 7 افراد کو قتل کرکے خود کشی کرلی
بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک ذہنی مریض نے گھر کے 7 افراد کو قتل کرکے خود کشی کرلی۔ یہ سانحہ ضلع چِھنڈ واڑا میں رونما ہوا۔

بودل کچھر نامی گاؤں میں جنہیں قتل کیا گیا اُن میں ذہنی مریض کی بیوی، بیٹا، بھائی اور بھابی شامل ہیں۔ ضلعی پولیس افسر منیش کھتری نے بتایا کہ ذہنی مریض نے منگل کی شب گھر کے افراد پر حملہ کیا۔ ان سب کو موت کے گھاٹ اتارنے کے بعد ملزم نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی۔

اس سانحے میں ایک بچہ شدید زخمی ہوا تاہم کسی طرح وہ جان بچاکر بھاگ نکلا۔ اب وہ اسپتال میں انتہائی نگہداشت کے یونٹ میں زیرِ علاج ہے۔

ماہِ رواں کے اوائل میں اتر پردیش کے قصبے پالاپور میں ایک شخص نے گھر کے پانچ افراد کو قتل کرنے کے بعد خود کو گولی مار لی تھی۔

اس کیس میں بھی ملزم ذہنی مریض تھا۔ اس نے والدہ کو گولیاں ماری تھیں اور بیوی کا سر ہتھوڑے سے کچل دیا تھا۔