Aaj TV - Pakistan

لاڑکانہ: اے ایس پی سٹی کی آفس کے باہر دستی بم حملہ
لاڑکانہ: سول لائن تھانے کی حدود میں قائم اے ایس پی سٹی کی آفس کے باہر دستی بم حملہ ہوا ہے،دھماکے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

تفصیلات کے مطابق پولیس واقعے کی تحیقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ پولیس نے تصدیق کی کہ سول لائن تھانہ کی حدودمیں قائم اےایس پی سٹی کی آفس کےباہرحملہ ہوا ہے۔

علاوہ ازیں ترجمان پولیس نے بتایا کہ بم ڈسپوزل عملہ  شواہد اکھٹے کر رہا ہے، واقعے کے  سی سی ٹی وی فوٹیج اور دوسرے شواہد اکٹھے کیے جا رہے ہیں۔

ایس ایس پی لاڑکانہ نے کہا کہ ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائیگا اور واقع کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات کی جا رہی ہے۔