Aaj TV - Pakistan

عمران خان کو اڈیالہ جیل میں میسر سوشل میڈیا استعمال کرنے کی سہولت ختم کی جائے، شرجیل میمن
محکمہ اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے ایک مرتبہ پھر عمران خان کو کڑی تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل میں سوشل میڈیا استعمال کرنے کی سہولت میسر ہے، اسے ختم کی جائے، ذاتی اکاؤنٹ سے کی گئی ٹوئٹ 24 گھنٹے گزر جانے کے باوجود اس کی تردید سامنے نہیں آئی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر نے زور دیا کہ عمران خان سے متعلق وزیراعظم کے خدشات غلط نہیں، میں نے کل وہ باتیں کیں جو بانی پی ٹی آئی کے منہ سے نکلی ہیں۔ شرجیل میمن نے کہا کہ عمران خان کنفیوژن کا شکار ہیں انہیں ملک کے خلاف لانچ کیا گیا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی کےدورمیں اربوں روپےکےقرضےمعاف کیےگئے، بانی پی ٹی آئی کا سسرال اسرائیل میں ہے۔

علاوہ ازیں وزیرِ اطلاعات سندھ نے کہا کہ محکمہ ایکسائزمیں سہولیات کی فراہمی کےلیےاقدامات کیےہیں، جعل سازی روکنے کےلیے جدید ٹیکنالوجی سے مدد لے رہے ہیں، خواتین کے لیے مخصوص کاؤنٹربنانے جارہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ نان کسٹم پیڈ گاڑیوں پرمحکمہ کسٹم ایکشن لیتا ہے، ٹیکنالوجی کےذریعےسازگارماحول بناناحکومت کی ذمہ داری ہے۔