Aaj TV - Pakistan

اراکین اسمبلی کا خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں کمرے نہ ملنے کا شکوہ
پشاور میں اراکین اسمبلی نے  خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں کمرے نہ ملنے کا شکوہ کر ڈالا۔  کہتے ہیں  اسلام آباد جانے والے اپوزیشن کے ارکان کو بھی خیبرپختونخوا ہاؤس میں جگہ دی جائے۔

عدنان وزیر، ریحانہ اسماعیل اور ثوبیہ شاہد نے  خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں کمرے نہ ملنے کا شکوہ کیا کہا کہ بیوروکریسی کے لوگ ہمیشہ کمرے ریزرو ہونے کا بہانہ کرتے ہیں اسلام آباد جانے والے اپوزیشن کے ارکان کو بھی خیبرپختونخوا ہاؤس میں جگہ دی جائے۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ  اس بات سے اتفاق ہے کہ خیبر پختونخوا ہاؤس میں پہلی ترجیح ایم پی ایز ہونی چاہیے۔ خیبر پختونخوا ہاؤس کے غلط استعمال کے حوالے سے کمیٹی قائم کی جائے تاکہ تحقیقات ہو سکیں۔

دوسری جانب  اپوزیشن اراکین نے  شکوہ کیا کہ پہلے وزراء کو 600 لیٹر پٹرول  ملتا تھا اب اس کی مقدار 390 لیٹر کر دی گئی ہے جس پر وزیر خزانہ آفتاب عالم ایڈوکیٹ نے کہا کہ  عمومی نظم و نسق چلانے کے لئے مطلوبہ رقم کی منظوری دیدی گئی۔ اپوزیشن اراکین نے ڈیمانڈ نمبر 2 پر کٹوتی کی تحاریک واپس لے لی اپوزیشن اراکین کو جلد آگاہ کر دیا جائے گا۔