Aaj TV - Pakistan

رؤف حسن حملہ کیس: ’زیادہ میک اپ کی وجہ سے خواجہ سرا کی شناخت ممکن نہیں‘
رؤف حسن حملہ کیس میں خواجہ سراؤں کی شناخت سے متعلق  بڑی خبر سامنے آ گئی ہے۔

ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن پر حملہ کرنے والے خواجہ سرا کے زیادہ میک اپ کے باعث چہرے کی شناخت کے امکانات کم ہیں۔

ذرائع کے مطابق رؤف حسن  پر حملہ کیس کی تحقیقات جاری ہیں اور اس حوالے سے تفتیشی ذرائع  کا کہنا ہے کہ  پی ٹی آئی رہنما پر حملہ کرنے والے خواجہ سرا گاڑی پر سوار ہو کر ستارہ مارکیٹ پہنچے تھے۔

خواجہ سراؤں نے بلیک رنگ کی مہران گاڑی استعمال کی تاہم گاڑی کے حروف مدھم ہونے کے باعث ڈیٹا نہیں مل سکا۔

تفتیشی ذرائع نے بتایا کہ حملہ آوروں کے حوالے سے نادرا رپورٹ کا انتظار ہے جب کہ زیادہ میک اپ کے باعث چہرے کی شناخت کے امکانات کم ہیں۔